سوال نمبر 1 جواب : | ایڈ سنس کیا ہے ؟ اس کے لئے main menuسے رابطہ کلک کریں ’’ایڈ سنس کیا ہے‘‘۔ |
سوال نمبر 2 جواب : | میں ایڈ سنس کا ممبر بننا چاہتا ہوں میں کیا کروں ؟ اس کے لئے main menuسے رابطہ کلک کریں ’’ممبر شپ حاصل کریں‘‘۔ |
سوال نمبر 3 جواب : | یہ Pin Codeکیا ہے ؟ جب آپ کے اکائونٹ میں $10ہوجائیں گے گوگل آپ کو ایک پن کوڈ عام ڈاک کے ذریعے ارسال کرتا پے اور یہ پن کوڈ آپ اپنے ایڈسنس اکائونٹ میں ڈالیں گے جس کے بعد آپ کا اکائونٹ کی expiry ختم ہوجائے گی ورنہ پن کوڈ کی عدم دستیابی پر آپ کا اکائونٹ خود بخود 6مہینے میں بند ہوجائے گا اور یہ پن کوڈ آپ کے پاس $10ہونے کے بعد دو مہینے کے اندر وصول ہوجاتا ہے ۔ |
سوال نمبر 4 جواب : | گوگل سےہم رقم کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ گوگل دو طریقوں سے سے رقم ارسال کرتا ہے ایک چیک کے ذریعے اور دوسرا ویسٹرن یونین کے ذریعے، یہ ہمارے اوپر منحصر ہے کہ ہم رقم کس طرح چاہتے ہیں ، اس میں آسان طریقہ ویسٹرن یونین ہے کیونکہ اس سے رقم آسانی سے اور جلدی حاصل ہوجاتی ہے۔ |
سوال نمبر 5 جواب : | یہ بلاگ کیا چیز ہوتی ہے ؟ بلا گ ایک ایسے مقام کو کہتے ہیں جہاں آپ کسی کو کوئی انفارمیشن دیتے ہیں بلاگ کی انٹرنیٹ پر بہت سی کمپنیاں سروس دے رہی ہیں جو زیادہ تر مفت ہوتی ہیں اس میں آپ کو کوئی بھی چیز مثلاً Domain Name اور Page Hosting کرانے کی ضرورت نہیں ہوتی بس آپ آرٹیکل پوسٹ کرنے ہوتے ہیں اور وزیٹر آپ کے بلاگ پر آکر وہ انفارمیشن شیئر کرلیتا ہے اور اس میں آپ ایڈ سنس کے ایڈ بھی لگا سکتے ہیں جس سے آپ ایک اچھی مہینہ وار انکم کما سکتے ہیں، بلاگ آپ www.blogger.com پر جا کر بنا سکتے ہیں جو کہ گوگل والوں کی ہی سروس ہے۔ |
(جاری ہ
No comments:
Post a Comment